تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پدماوتی کو برطانوی سنسر بورڈ نے کلیئر کر دیا

  23 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:58     |     شوبز

ممبئی ّ(نیوز ڈیسک) برطانوی سنسر بورڈ نے بالی وڈ فلم ” پدماوتی “ کو کلیئر قراردیا۔ برٹش بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن(بی بی ایف سی) نے فلم پدماوتی کو بغیر کسی کٹ کے پاس کردیا ہے جس کے بعد فلم برطانیہ میں شیڈول کے مطابق یکم دسمبر کو نمائش کےلئے پیش کی جائے گی۔ فلم کی ہدایات سنجے لیلا بھنسالی

تفصیلات کےمطابق برطانوی سنسر بورڈ نے بالی وڈ فلم ” پدماوتی “ کو کلیئر قراردیا۔ برٹش بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن(بی بی ایف سی) نے فلم پدماوتی کو بغیر کسی کٹ کے پاس کردیا ہے جس کے بعد فلم برطانیہ میں شیڈول کے مطابق یکم دسمبر کو نمائش کےلئے پیش کی جائے گی۔ فلم کی ہدایات سنجے لیلا بھنسالی نے دی ہیں۔واضح رہے کہ مذکورہ فلم میں تاریخ کو مسخ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ فلم بھارت میں یکم دسمبر کوریلیز ہونا تھی تاہم فلم کے خلاف مظاہروں کی وجہ سے ریلیز شیڈول کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ نے دی ہیں۔واضح رہے کہ مذکورہ فلم میں تاریخ کو مسخ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ فلم بھارت میں یکم دسمبر کوریلیز ہونا تھی تاہم فلم کے خلاف مظاہروں کی وجہ سے ریلیز شیڈول کو تبدیل کردیا گیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>