تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اداکارہ وماڈل سعدیہ امام چھٹیاں منانے کہاں پہنچ گئیں، مداحوں کیلئے حیران کن خبرآگئی

  25 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    06:45     |     شوبز

لاہور (نیو زڈیسک )پاکستانی اداکارہ و ماڈل سعدیہ امام اپنے شوہر عدنان حیدر اور بچی کے ہمراہ چھٹیاں منانے جرمنی پہنچ گئیں جہاں ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں۔ کراچی میں 27 اکتوبر 1979 کو پیدا ہونے والی سعدیہ امام نے پاکستانی نژاد جرمن شہری عدنان حیدر سے 2012 میں شادی کی جس کے بعد اُن کے گھر

بیٹی کی ولادت ہوئی ۔ ماڈلنگ سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنیوالی پاکستانی اداکارہ نے بہترین اداکار ہ کا قومی ایوارڈ بھی اپنے نام کیاہے۔سعدیہ امام آجکل اپنے شوہر اور بیٹی کے ہمراہ جرمنی میں سیروتفریح تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ و ماڈل سعدیہ امام اپنے شوہر عدنان حیدر اور بچی کے ہمراہ چھٹیاں منانے جرمنی پہنچ گئیں جہاں ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں۔ کراچی میں 27 اکتوبر 1979 کو پیدا ہونے والی سعدیہ امام نے پاکستانی نژاد جرمن شہری عدنان حیدر سے 2012 میں شادی کی جس کے بعد اُن کے گھر بیٹی کی ولادت ہوئی ۔ ماڈلنگ سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنیوالی پاکستانی اداکارہ نے بہترین اداکار ہ کا قومی ایوارڈ بھی اپنے نام کیاہے۔سعدیہ امام آجکل اپنے شوہر اور بیٹی کے ہمراہ جرمنی میں سیروتفریح کررہی ہیں جن کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہیں ۔ کررہی ہیں جن کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>