تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ماہرہ خان نے سنسر بورڈ کا مذاق اڑانا شروع کر دیا

  25 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:03     |     شوبز

لاہور(نیوز ڈیسک)مایہ ناز پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اپنی فلم 146ورنہ145 ریلیز ہونے کے بعد سنسر بورڈ کا کا مذاق بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کے ذریعے اپنی فلم پر لگائی جانے والی پابندی پر سینٹرل بورڈ آف فلم سنسرز کا مذاق اڑایا ہے۔اداکارہ نے اپنی فلم پر تنقیدی انداز میں ایک ڈس کلیمر

دیا۔ڈس کلیمر میں فلم ورنہ کے لیے کہا گیا کہ 146اس فلم میں جو کچھ بھی ہے وہ تصوراتی ہے، تصوراتی اس لیے کیوں کہ حقیقت اگر بتائی جائے یا دکھائی جائے تو وہ بہت کڑوی ہے، اس فلم میں دکھائے تفصیلات کے مطابق مایہ ناز پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اپنی فلم 146ورنہ145 ریلیز ہونے کے بعد سنسر بورڈ کا کا مذاق بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کے ذریعے اپنی فلم پر لگائی جانے والی پابندی پر سینٹرل بورڈ آف فلم سنسرز کا مذاق اڑایا ہے۔اداکارہ نے اپنی فلم پر تنقیدی انداز میں ایک ڈس کلیمر دیا۔ڈس کلیمر میں فلم ورنہ کے لیے کہا گیا کہ 146اس فلم میں جو کچھ بھی ہے وہ تصوراتی ہے، تصوراتی اس لیے کیوں کہ حقیقت اگر بتائی جائے یا دکھائی جائے تو وہ بہت کڑوی ہے، اس فلم میں دکھائے جانے والے ایونٹس مذاق ہیں، کیوں کہ ہمارے ملک میں ایسا کچھ نہیں ہورہاجانے والے ایونٹس مذاق ہیں، کیوں کہ ہمارے ملک میں ایسا کچھ نہیں ہورہا

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>