تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ماڈل صدف کنول نے سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر شیئر کر دی

  25 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:34     |     شوبز

لاہور (نیوز ڈیسک) ماڈل صدف کنول نے سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر شیئر کر دی ہے ۔ جسے دیکھ پر صارفین کےغصے کی انتہا نہ رہی ۔ ایک ماہ قبل کیے گئے فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر ڈالی گئی تصویر میں انھیں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بیٹھی ہیں اور پانی ان کےسر پر پڑ رہا ہے اور ان کے لباس کو گیلا کررہا ہے جس

کی وجہ سے ان کا زیر جامہ دکھائی دے رہا ہے۔ کئی سوشل میڈیا صارفین نے ماڈل کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انھیں بے شرم ،بے غیرت اور بے ہودہ قرار دےد یا ۔ ایک صارف کا تو یہاں تک کہنا تھا تاہم کئی روشن خیالی ظاہر کرنے والے سوشل میڈیا صارفین نے صدف کنول کو اس کاوش پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین بھی پیش کیا۔کہ فرشتے گرم چمٹے لگائیں گے تو کہنا ۔" سینسیشنل " ۔ تاہم کئی روشن خیالی ظاہر کرنے والے سوشل میڈیا صارفین نے صدف کنول کو اس کاوش پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین بھی پیش کیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>