تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

معروف پاکستانی اداکار خواجہ اکمل انتقال کر گئے

  26 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    06:56     |     شوبز

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف کامیڈی اداکار خواجہ اکمل دل کا دورہ پڑنے کے باعث کوئٹہ میں انتقال کر گئے،وہ ایک شادی کے سلسلے میں کوئٹہ گئے ہوئے تھے جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ دنیائے فانی سے کوچ گئے۔خواجہ اکمل کی تدفین کراچی کے مقامی قبرستان میں کی گئی۔تدفین میں شوبز کے کچھ ستاروں سمیت ایف پی

سی سی آئی کے صدر زبیر طفیل نے بھی شرکت کی۔ دوسری جانب مشہور کامیڈی اداکار عمر شریف، اداکارہ حنا دلپزیر اور دیگر نے خواجہ اکمل کے بچھڑنے پر اظہار افسوس کیا۔اداکار خواجہ اکمل ہمیشہ ہی متعدد ڈراموں میں ان کے مزاحیہ کردار کو بے حد پسند کیا گیا جن میں کامیڈی ڈرامہ ”رس گلے“، ”بلبلے“ اور” بتاشے“ شامل ہیںاپنے مزاحیہ کردار سے تمام مداحوں کے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتے تھے۔متعدد ڈراموں میں ان کے مزاحیہ کردار کو بے حد پسند کیا گیا جن میں کامیڈی ڈرامہ ”رس گلے“، ”بلبلے“ اور” بتاشے“ شامل ہیں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
33%
پسند ںہیں آئی
33%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>