تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کرینہ کی ریمپ پر کیٹ واک، کیا واقعہ پیش آیا ؟ مداحوں کیلئے بڑی خبرآگئی

  27 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:33     |     شوبز

ممبئی(نیوز ڈیسک)اداکارہ کرینہ کپور نے فیشن شو کی تقریب میں ریمپ پرکیٹ واک کی۔معروف فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کے فیشن شو کے دوران کرینہ کپور نے ان کا ڈیزائن کردہ سفید لباس پہن کر ریمپ پر کیٹ واک کی اور حاضرین کی داد وصول کی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کرینہ کپور کی فیشن واک کی تصاویر کافی

تفصیلا ت کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور نے فیشن شو کی تقریب میں ریمپ پرکیٹ واک کی۔معروف فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کے فیشن شو کے دوران کرینہ کپور نے ان کا ڈیزائن کردہ سفید لباس پہن کر ریمپ پر کیٹ واک کی اور حاضرین کی داد وصول کی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کرینہ کپور کی فیشن واک کی تصاویر کافی مقبول ہو رہی ہیں۔کرینہ کپور ان دنوں اپنی نئی فلم ”ویرے دی ویڈنگ“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ مقبول ہو رہی ہیں۔کرینہ کپور ان دنوں اپنی نئی فلم ”ویرے دی ویڈنگ“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>