تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

مس یونیورس 2017 کا جنوبی افریقی لڑکی کے نام

  27 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:39     |     شوبز

لاس ویگاس (نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ کی 22 سالہ دوشیزہ ڈیمی لی نیل پیٹرز نے مس یونیورس 2017 کا مقابلہ حسن جیت لیا۔لاس ویگاس میں عالمی مقابلہ حسن کی تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف ممالک کی 92 حسیناؤں نے شرکت کی تاہم مس یونیورس کا تاج جنوبی افریقی حسینہ ڈیمی لی نیل پیٹرز کے سر پر سجایا گیا۔مقابلے میں شریک 92 حسیناؤں

میں سے پہلے 13 کا انتخاب کیا گیا جس میں سے جمائیکا، کولمبیا اور جنوبی افریقا کی حسیناں کو ا?خری مقابلے کے لیے منتخب کیا گیا تاہم جنوبی افریقی حسینہ ڈیمی لی نیل پیٹرز نے مس یونیورس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا جبکہ کولمبیا اور جمائیکا کی حسیناؤں نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ڈیمی لی نیل پیٹرز نے حال ہی میں جنوبی افریقہ کی نارتھ ویسٹ یونیورسٹی سے بزنس مینجمنٹ کی ڈگری حاصل کی ہے جبکہ وہ جنوبی افریقہ کی دوسری حسینہ ہیں جنہوں نے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ اس سے قبل 1978 مارگریٹ گارڈینر نے یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>