تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

شہرت نے مجھے تنہا کر دیا ہے‘ لیڈی گاگا

  28 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    03:28     |     شوبز

لندن (آن لائن)گلوکارہ لیڈی گاگا نے کہا کہ شہرت نے ان کو تکلیف دہ حد تک تنہا کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیڈی گاگاکاکہناتھا کہ پرانے دوستوں سے تعلق متاثر ہوا ہے وہ ان سے بات کرنے کو ترستی رہتی ہیں۔ لیڈی گاگا جو ڈپریشن کی مریضہ رہ چکی ہیں نے کہا کہ یوں لگتا ہے کہ آپ ایک رولر کوسٹر پر سوار ہیں

۔ گاگا نے اعتراف کیا کہ وہ اپنی شہرت سے ہرگز سکون محسوس نہیں کرتیں کیونکہ شہرت نے تکلیف دہ حد تک تنہا کر دیا ہے۔گلوکارہ لیڈی گاگا نے کہا کہ شہرت نے ان کو تکلیف دہ حد تک تنہا کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیڈی گاگاکاکہناتھا کہ پرانے دوستوں سے تعلق متاثر ہوا ہے وہ ان سے بات کرنے کو ترستی رہتی ہیں۔ لیڈی گاگا جو ڈپریشن کی مریضہ رہ چکی ہیں نے کہا کہ یوں لگتا ہے کہ آپ ایک رولر کوسٹر پر سوار ہیں۔ گاگا نے اعتراف کیا کہ وہ اپنی شہرت سے ہرگز سکون محسوس نہیں کرتیں کیونکہ شہرت نے تکلیف دہ حد تک تنہا کر دیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>