تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سشمیتا سین نے 4سال بعد دیرینہ دوست سے راہیں جدا کر لیں

  28 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    03:34     |     شوبز

ممبئی ( ویب ڈیسک )معروف بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے 4سال بعد اپنے دیرینہ دوست سے راہیں جدا کر لیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سشمیتا سین نے 4 سال بعد اپنے دیرینہ دوست ریتک سے راہیں جدا کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گزشتہ2 سال سے یہ خبریں منظر عام پر تھیں کہ اداکارہ اور ریتک رشتہ ازدواج میں منسلک ہو

رہے ہیں لیکن اب ان دونوں نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ تاہم اداکارہ نے ابھی تک واضح نہیں کیا کہ ان دونوں نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کیوں کیا ہے۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کی ماضی میں بھی کئی معروف لوگوں سے دوستی رہ چکی ہے۔ کہ اداکارہ اور ریتک رشتہ ازدواج میں منسلک ہو رہے ہیں لیکن اب ان دونوں نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ تاہم اداکارہ نے ابھی تک واضح نہیں کیا کہ ان دونوں نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کیوں کیا ہے۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کی ماضی میں بھی کئی معروف لوگوں سے دوستی رہ چکی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>