تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ارمیلا مٹنڈکر نے اپنے فنی کیرئر کا آغاز چائلڈ ایکٹر کے طور پر کیا

  28 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:47     |     شوبز

ممبئی (ڈیلی آزادنیو زڈیسک ) ارمیلا مٹنڈکر نے اپنے فنی کیرئر کا آغاز چائلڈ ایکٹر کے طور پر کیا اور1977 میں فلم کرم سے اداکاری کا آغاز کرنے والی اس انتہائی ماہر، اپنے کردار کو بخوبی نبھانے والی، پرکشش اور خوبصورت اداکارہ نے رنگیلا ، خوبصورت ، ستیا اور دآد سمیت ان گنت بھارتی فلموں میں اپنے کامیابیوں کی جھنڈے گاڑے اور بعد ازاں انہوں نے ٹی وی شوز میں بھی

قسمت آزمائی کی اور کامیابیاں سمیٹیں۔ ارمیلا مٹنڈکر اس وقت 47 برس کی ہو گئی ہیں مگر وہ بڑھتی ہوئی عمر سے ان کو خوبصورتی پر کوئی فرق نہیں پڑا۔ ادکارہ نے گذشتہ سال ایک شادی کی نجی تقریب میں محسن اختر میر کے ساتھ شادی کی مگر اس سے قبل کافی دیر تک وہ سلور سکرین پر نظر نہیں آئیں مگر اب انہوں نے اپنے پرستاروں کو اپنی تازہ تصاویر شیئر کر کے حیران و پریشان کر دیا ہے۔اداکارہ نے اپنی تازہ تصویر میں گلابی رنگ کی ریشمی زیب تن کر رکھی ہے اور ان کے چہرے پر ماضی جیسی چمک اور خوبصورتی نمایاں ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>