تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سلمان خان کے مد مقابل آنے کے لئے ان جیسا دکھائی دینا بھی ضروری ہے

  28 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:35     |     شوبز

ممبئی (ڈیلی آزادنیو زڈیسک ) سلمان خان کے مد مقابل آنے کے لئے ان جیسا دکھائی دینا بھی ضروری ہے اور اس مقصد کے لئے ایکشن فلم ریس تھری کی کاسٹ میں شامل بوبی دیول بھی تیاریاں کر رہے ہیں۔ بوبی نے ٹویٹر پر اپنی ایک تصویر اپ لوڈ کی ہے جس میں انہوں نے اپنی باڈی دکھائی ہے۔ اس کے ساتھ اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ جب محنت کا پھل دکھائی دینے لگے۔

بوبی اس کا کریڈٹ سلمان کو دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔خیال رہے کہ ریس تھری 2013ء کی فلم ریس ٹو کا سیکوئل ہے۔ اس فلم میں سلمان خان کے ساتھ بوبی دیول، جیکولین فرنانڈس اور ڈیزی شاہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم اگلے برس چار مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>