الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں
ممبئی ( ویب ڈیسک ) بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ وسانتھی کینسر کی وجہ نے اپنی زندگی بازی ہار گئی ہیں ۔ اداکارہ نے 450 سے زائد فلموں میں کام کیا تھا۔ اداکارہ نہ صرف فلم انڈسٹری کا جانامانا نام ہیں بلکہ انہوں نے ٹی وی سیریل میں بہترین کارکردگی دکھائی تھی۔ چند ماہ پہلےاس بات کا انکشاف ہوا تھا کہ
اداکارہ کینسر میں مبتلا ہیں ۔اور 65 سال کی عمر میں اداکارہ زندگی کی بازی ہار گئی۔ اداکارہ فلم انڈسٹری کی شان تھیں ان کی موت نے فلم انڈسٹری کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے۔ اداکارہ نے 450 سے زائد فلموں میں کام کیا تھا۔ اداکارہ نہ صرف فلم انڈسٹری کا جانامانا نام ہیں بلکہ انہوں نے ٹی وی سیریل میں بہترین کارکردگی دکھائی تھی۔ چند ماہ پہلےاس بات کا انکشاف ہوا تھا کہ اداکارہ نے 450 سے زائد فلموں میں کام کیا تھا۔ اداکارہ نہ صرف فلم انڈسٹری کا جانامانا نام ہیں بلکہ انہوں نے ٹی وی سیریل میں بہترین کارکردگی دکھائی تھی۔
>
انگریزی میں تحریر کیجئے