تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

فواد خان نے اپنی اداکاری سے شائقین کے دل جیت لیا

  29 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    01:32     |     شوبز

اسلام آباد (ویب ڈیسک)انٹرٹینمنٹ پُر کشش شخصیت، رعب دار آواز اور جاندار اداکاری کے ذریعے انتہائی کم وقت میں راتوں رات سپر اسٹار بن جانے والے اداکار فواد خان 36 برس کے ہوگئے۔ ڈرامہ سیریل ہم سفر سے کامیابیوں کی بلندیوں کو چھونے والے فواد خان نے اپنی اداکاری کے جوہر بکھیرتے ہوئے نہ صرف پاکستانیوں

سے داد حاصل کی بلکہ ہمسایہ ملک کے باسیوں کو بھی اپنا دیوانہ بنا ڈالا۔ فواد کا جادو و زندگی گلزار ہے کے ذریعے ہندوستانی شائقین پر طاری ہوا اور فلم 'خوبصورت کے ذریعے یہ شرمیلا اور کم گو پاکستانی اداکار انڈیا میں راتوں رات اسٹار بن کر جگمگانے لگا۔ خوبصورت کی کامیابی کے بعد فواد خان نے کپور اینڈ سنز اور اے دل ہے مشکل میں اپنی اداکاری سے شائقین کے دل جیت لیے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے بھارت میں جاری انتہا پسندی اور عدم برداشت کی وجہ سے فواد خان بالی ووڈ کی کسی فلم میں کام نہیں کر رہے ہیں تاہم ان کی آنے والی فلموں میں پاکستانی فلم مولاجٹ ٹو سرفہرست ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>