تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمار شدید علیل ہو گئے ہیں

  29 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:07     |     شوبز

ممبئی(ڈیلی آزادنیو زڈیسک)بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمار شدید علیل ہو گئے ہیں اور ڈاکٹرز کے مطابق ان کی حالت خطرے میں ہے۔تفصیلات کے مطابق دلیپ کمار کوہلکی نوعیت کانمونیہ ہواہے جس کے بعد ہسپتال میں ڈاکٹرز نے ان کی حالت خطرے میں قرار دیتے ہوئے شائقین سے دعا کرنے کی اپیل کی۔ بعد ازاں رات گئے انہیں گھر منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکٹرزنے انھیں آرام کرنے کا مشورہ دیاہے۔

تفصیلات کے مطابق دلیپ کمار کوہلکی نوعیت کانمونیہ ہواہے جس کے بعد ہسپتال میں ڈاکٹرز نے ان کی حالت خطرے میں قرار دیتے ہوئے شائقین سے دعا کرنے کی اپیل کی۔ بعد ازاں رات گئے انہیں گھر منتقل کیا گیا ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>