تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

دنیا کو بتانا چاہتی ہوں پاکستان ایک پرامن ملک ہے، ماہرہ خان

  30 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:50     |     شوبز

لاہور ( آن لائن )پاکستا ن کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہاہے کہ میں دنیا کو بتانا چاہتی ہوں پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور ہم لوگ امن پسند ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے بالی ووڈ میں اپنے تجربے کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ اچھے برے حالات میں بھارتی فلم رئیس

میں کام کرنے کا تجربہ اچھا رہا۔شوٹنگ کے دوران حالات کی وجہ سے جو مشکلات آئیں ان کا براہ راست مجھے سامنا نہیں کرنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ آئندہ بھارتی فلم میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، لوگ باہر جا کر کام کیوں کرتے ہیں؟ جب اپنے ملک میں اچھا کام نہ ہو رہا ہو۔رئیس تو ایک ایسی فلم تھی جس کے لئے میں انکار نہیں کر سکتی تھی۔جب اپنے ملک میں اچھا کام نہ ہو رہا ہو۔رئیس تو ایک ایسی فلم تھی جس کے لئے میں انکار نہیں کر سکتی تھی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>