تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بھارتی اداکارہ سشمتا سین نے قرآن پاک کی تلا وت کر نا شروع کر دی ، پورے بھا رت میں ہلچل مچ گئی

  30 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:18     |     شوبز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ سشمتا سین نےجب قرآن پاک کی تلا وت کر نا شروع کر دی تو پورے بھا رت میں ہلچل مچ گئی ۔ اداکارہ نےقرآن مجید کی تلاوت کرکے مسلمانوں کے دل جیت لیئے ۔ سشمتا سین کا شمار بالی ووڈ کی معروف اداکاروں میں ہوتا ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ بھارتی بالی وڈ اداکارہ ہیں جو 1994ء مس یونیورس قرار پائی تھیں۔ یہ پہلی بھارتی خاتون تھیں

جس نے مس یونیورس کا تاج پہنا۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ وہ شادی کرنا چاہتی ہیں اور ان کی دونوں لے پالک بیٹیاں رینی اور علیسا بھی اس فیصلے سے کافی خوش ہیں لیکن ان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ ایسے شوہر کو ڈھونڈنا ہے جس سے ان کا مزاج مل سکے۔سشمتا سین کا مزید کہنا تھا کہ انھوں نے اپنی دونوں بیٹیوں کو ہمیشہ شوبز سے دور رکھا ہے جس کے باعث وہ کامیڈی شو کے سیٹ پر اپنی بیٹیوں کو کم لاتی ہیں۔ان کے مطابق اگر ان کی بیٹیوں کی شوبز میں کام کرنے کی خواہش ہوئی تو ان کی شرط پہلے تعلیم مکمل کرنا ہوگی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>