تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

نرگس فخری کس کے ساتھ رشتہ ا ز دواج میں منسلک ہو رہی ہیں؟ تصاویرنے کھلبلی مچادی ، تاریخ بارے پتہ چل گیا

  30 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:44     |     شوبز

ممبئی(نیوز ڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ اور ماڈل نر گس فخری نے شادی کا اارادہ کر لیا ہے اور اداکارہ اگلے برس مارچ میں رشتہ ازداج میں منسلک ہو جائیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکار ادے چوپڑاسابقہ دو سال سے نرگس فخری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونا چاہ رہے تھے لیکن نرگس فخر ی کا تمام تر توجہ مرکز ان کا کر ئیر تھا

لیکن آخرکار اداکارہ نے ادے کے ساتھ شادی کا اراداہ کر لیا ہے اور تفصیلات کے مطابق ا گلے برس مارچ میں دونوں اداکاروں نے شادی کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دونوں اداکار آجکل اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف نظر آرہے ہیں ۔ اور کارڈ بھی بن رہے ہیں ۔یاد رہے کہ گزشتہ چند ماہ سے خبریں منظر عام پر تھیں کہ دونوں اداکاروں نے راہیں جدا کر لیں ہیں لیکن اب دونوں اداکاروں نے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>