تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

فلم انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی،اچانک موت نے ہر آنکھ اشکبار کردی

  30 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:01     |     شوبز

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار" ابھی" انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 52سالہ اداکار نے 500سے زائد تامل فلموں میں کام کیا تھا ۔اداکار نےمزاحیہ کردار ادا کر کے مداحوں کے دل میں جگہ پیدا کی تھی۔تفصیلات کے مطابق اداکار کا اصل نام حسیب احمد تھا۔تاحال اداکار کی موت کی اصل وجہ ابھی

تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار" ابھی" انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 52سالہ اداکار نے 500سے زائد تامل فلموں میں کام کیا تھا ۔اداکار نےمزاحیہ کردار ادا کر کے مداحوں کے دل میں جگہ پیدا کی تھی۔تفصیلات کے مطابق اداکار کا اصل نام حسیب احمد تھا۔تاحال اداکار کی موت کی اصل وجہ ابھی تک سامنے نہیں آسکی۔یاد رہے کہ حسیب احمد کی موت کی وجہ سے تامل اور بھارتی فلم انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی ہے اور ان کی اچانک موت نے پر آنکھ اشکبار کر دی ہے۔ تک سامنے نہیں آسکی۔یاد رہے کہ حسیب احمد کی موت کی وجہ سے تامل اور بھارتی فلم انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی ہے اور ان کی اچانک موت نے پر آنکھ اشکبار کر دی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>