تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

معروف اداکارہ کے پارلرپر چھاپہ ،پولیس نے خواتین ودیگر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

  30 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:59     |     شوبز

لاہور(نیوز ڈیسک) پولیس کا لاہور کے علاقہ گارڈن ٹاؤن میں پار لر کے نام پرقائم مساج سنٹر پر چھاپہ مار ‘خواتین اور دیگر کو حراست میں لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ ایک خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار اتو اداکارہ شین کے نام پر قائم پار لرمیں مساج سنٹر کا انکشاف ہوا جس پر پولیس نے وہاں موجود خواتین اور دیگر کو حراست میں لے لیا جبکہ اس

حوالے سے اداکارہ شین نے بتایا کہ پولیس نے معمول کے مطابق چیکنگ کی ہے اور جو لوگ ہمارے خلاف سازشیں کر رہے ہیں وہ ناکام ہوں گے کیونکہ ہمارا دامن صاف ہے اور ہم کوئی غیر قانونی کام نہیں کر رہے صرف تفصیلات کے مطابق پولیس کا لاہور کے علاقہ گارڈن ٹاؤن میں پار لر کے نام پرقائم مساج سنٹر پر چھاپہ مار ‘خواتین اور دیگر کو حراست میں لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ ایک خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار اتو اداکارہ شین کے نام پر قائم پار لرمیں مساج سنٹر کا انکشاف ہوا جس پر پولیس نے وہاں موجود خواتین اور دیگر کو حراست میں لے لیا جبکہ اس حوالے سے اداکارہ شین نے بتایا کہ پولیس نے معمول کے مطابق چیکنگ کی ہے اور جو لوگ ہمارے خلاف سازشیں کر رہے ہیں وہ ناکام ہوں گے کیونکہ ہمارا دامن صاف ہے اور ہم کوئی غیر قانونی کام نہیں کر رہے صرف کچھ لوگوں ہمیں نشانہ بنا رہے ہیں ۔کچھ لوگوں ہمیں نشانہ بنا رہے ہیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>