تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

نرگس فخری اگلے سال کس اداکار کی دلہنیا بنیں گی؟ مداحوں کیلئے اہم خبر آگئی

  2 دسمبر‬‮ 2017   |    08:17     |     شوبز

ممبئی (نیوز ڈیسک )معروف بھارتی اداکارہ اور ماڈل نر گس فخری نے شادی کا ارادہ کر لیا ہے اور اداکارہ اگلے برس مارچ میں رشتہ ا زدواج میں منسلک ہو جائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری اورادے چوپڑا نے طویل عرصے تک رہنے والی قربتوں کے بعد تقریباً ایک سال پہلے ایک دوسرے سے کنارہ کشی اختیارکرلی تھی تاہم دونوں کے درمیان

فاصلے ایک بار پھر کم ہورہے ہیں ۔ معروف اداکار اودے چوپڑا پچھلے دو سال سے نرگس فخری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونا چاہ رہے تھے لیکن نرگس فخر ی کی تمام تر توجہ کا مرکز ان کا کیریئر تھا تاہم اب انہوں تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی اداکارہ اور ماڈل نر گس فخری نے شادی کا ارادہ کر لیا ہے اور اداکارہ اگلے برس مارچ میں رشتہ ا زدواج میں منسلک ہو جائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری اورادے چوپڑا نے طویل عرصے تک رہنے والی قربتوں کے بعد تقریباً ایک سال پہلے ایک دوسرے سے کنارہ کشی اختیارکرلی تھی تاہم دونوں کے درمیان فاصلے ایک بار پھر کم ہورہے ہیں ۔ معروف اداکار اودے چوپڑا پچھلے دو سال سے نرگس فخری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونا چاہ رہے تھے لیکن نرگس فخر ی کی تمام تر توجہ کا مرکز ان کا کیریئر تھا تاہم اب انہوں نے اودے کیساتھ شادی کا ارادہ کر لیا ہے نے اودے کیساتھ شادی کا ارادہ کر لیا ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>