تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اداکارہ ماہرہ خان نے بالآخر دھماکے دار اعلان کردیا

  2 دسمبر‬‮ 2017   |    09:05     |     شوبز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی معروف اداکارہ ماہر ہ خان نے کہاہے کہ دوسری شادی کا ادارہ کیا تو تقریب کے لئے کسی بھی جگہ جا سکتی ہوں۔ نجی ٹی وی کے مطابق فلم "ورنہ"کی پروموشن کے دوران ماہرخان سے ان کی دوسری شادی کے بارے سوال کیا گیا تو انہوں نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہاکہ اگر میں نے دوسری شادی کا ارادہ کر لیا تو میں

شادی کی تقریب کے لیے کہیں بھی جا سکتی ہوں۔آخر میری یہ میری شادی ہے اور جہاں چاہے کروں۔واضح رہے کہ ماہرہ طلاق یافتہ ہیں اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔یہی نہیں وہ پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری کی جانی جہاں چاہے کروں۔واضح رہے کہ ماہرہ طلاق یافتہ ہیں اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔یہی نہیں وہ پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری کی جانی مانی اداکارہ ہیں اور وہ اپنی بہترین کارکردگی کے باعث کڑوروں دلوں کی وھڑ کن بن چکی ہیں۔مانی اداکارہ ہیں اور وہ اپنی بہترین کارکردگی کے باعث کڑوروں دلوں کی وھڑ کن بن چکی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>