تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کتے نے سوشل میڈیا پر معروف بھارتی اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا

  2 دسمبر‬‮ 2017   |    09:23     |     شوبز

ممبئی(نیوز ڈیسک) کتے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر بھارت کے معروف اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کتے کے فالوئر بھارتی اداکاروں سے کیں زیادہ نکلے۔ کتے کی شہرت نے بھارتی اداکاروں کو بھی پریشانی میں ڈال دیا ہے۔اداکار اپنی بے پناہ محنت ، لگن اور خوبصورتی کے بادجود کتے کو شکست نہ دے سکے۔ کتا کچھ کیے بنا ہی بھارتی

اداکاروں کو مات دے گیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کیسماجی راطبوں کی ویب سائٹ پر6.3m، سدھارت ملہورترا کے 2.2ملین،ٹائیگر شروف کے 6.8mاورارجن کپور کے 6.3mفالوئر ہیں اس کے بر عکس کتے " جف"کے کتا کچھ کیے بنا ہی بھارتی اداکاروں کو مات دے گیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کیسماجی راطبوں کی ویب سائٹ پر6.3m، سدھارت ملہورترا کے 2.2ملین،ٹائیگر شروف کے 6.8mاورارجن کپور کے 6.3mفالوئر ہیں اس کے بر عکس کتے " جف"کے7.1mفالوئر ہیں۔اس بات سے اندازہ ہوتا ہے کہ کتے کی فین فولونگ بھارتی اداکاروں سے کہیں زیادہ ہے۔7.1mفالوئر ہیں۔اس بات سے اندازہ ہوتا ہے کہ کتے کی فین فولونگ بھارتی اداکاروں سے کہیں زیادہ ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>