تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

آج کل لوگ کس چیز پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں ، ودیا بالن کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

  2 دسمبر‬‮ 2017   |    09:39     |     شوبز

ممبئی(نیوز ڈیسک)ودیا بالن کا کہنا ہے کہ آجکل لوگ جسمانی خوبصورتی پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں اور انھیں لگتا ہے کہ ظاہری خوبصورتی زیادہ معنی رکھتی ہے۔ ودیا بالن کہتی ہیں کہ جب لوگ انھیں ’موٹی‘ کہتے ہیں تو انھیں برا نہیں لگتا لیکن جب لوگ ان کے جسم پر باقاعدہ تبصرہ کرتے ہیں تو انھیں بُرا لگتا ہے۔ودیا بالن کی ’فلم تمہاری سولو‘ گذشتہ ہفتے ہی ریلیز ہوئی ہے

تفصیلات کے مطابق ودیا بالن کا کہنا ہے کہ آجکل لوگ جسمانی خوبصورتی پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں اور انھیں لگتا ہے کہ ظاہری خوبصورتی زیادہ معنی رکھتی ہے۔ ودیا بالن کہتی ہیں کہ جب لوگ انھیں ’موٹی‘ کہتے ہیں تو انھیں برا نہیں لگتا لیکن جب لوگ ان کے جسم پر باقاعدہ تبصرہ کرتے ہیں تو انھیں بُرا لگتا ہے۔ودیا بالن کی ’فلم تمہاری سولو‘ گذشتہ ہفتے ہی ریلیز ہوئی ہے جس میں انھوں نے ایک ہاؤس وائف کا کردار نبھایا ہے۔فلم میں ودیا کے بڑھے ہوئے وزن پر میڈیا اور سوشل میڈیا میں کافی باتیں ہوئی ہیں۔ حالانکہ فلم کی کافی ستائش ہوئی ہے اور خاص طور پر ودیا کی اداکاری کو بے مثال کہا جا رہا ہے۔جس میں انھوں نے ایک ہاؤس وائف کا کردار نبھایا ہے۔فلم میں ودیا کے بڑھے ہوئے وزن پر میڈیا اور سوشل میڈیا میں کافی باتیں ہوئی ہیں۔ حالانکہ فلم کی کافی ستائش ہوئی ہے اور خاص طور پر ودیا کی اداکاری کو بے مثال کہا جا رہا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>