تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

خود کو ہندو یا مسلمان کی بجائے انسان سمجھتا ہوں: سلمان خان

  2 دسمبر‬‮ 2017   |    10:16     |     شوبز

ممبئی (نیوز ڈیسک)معروف بھارتی اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ان کے والد مسلمان اور والدہ ہندو ہیں لیکن وہ خود کو ہندو یا مسلمان کے بجائے ’ انسان ‘ کہتے ہیں۔میڈیا سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا فلم انڈسٹری میں کام کرنے والے تمام لوگ چاہے ان کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو سب مل کر کام کرتے ہیں۔ میری فیملی میں ہر کوئی اپنی مرضی سے زندگی گزار سکتا ہے اور ہمارے والد نے ہمیں اس چیز کی آزادی دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ان کے والد مسلمان اور والدہ ہندو ہیں لیکن وہ خود کو ہندو یا مسلمان کے بجائے ’ انسان ‘ کہتے ہیں۔میڈیا سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا فلم انڈسٹری میں میری فیملی میں ہر کوئی اپنی مرضی سے زندگی گزار سکتا ہے اور ہمارے والد نے ہمیں اس چیز کی آزادی دی ہے۔کام کرنے والے تمام لوگ چاہے ان کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو سب مل کر کام کرتے ہیں۔ میری فیملی میں ہر کوئی اپنی مرضی سے زندگی گزار سکتا ہے اور ہمارے والد نے ہمیں اس چیز کی آزادی دی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>