تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بگ باس کے گھرمیں عامرآفریدی اورکپتان کی گونج ۔۔۔عمران خان کے بارے میں الفاظ سن کرآپ دنگ رہ جائینگے

  3 دسمبر‬‮ 2017   |    10:45     |     شوبز

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ٹی وی ریلیٹی شوبگ باس میں شرکا نے پاکستانی کرکٹرکاذکرچھیڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی ریلیٹی شوبگ باس میں موجودشرکا جن میں شاہدآفریدی کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی ماڈل عرشی خان ودیگرشامل تھے انہوںنے پاکستانی کرکٹرز کاذکرچھیڑ دیا

عرشی خان نے گفتگوکاآغاز کیااورکہاکہ آپ لوگوں نے دیکھاکہ شاہدآفریدی کیسے رہتاہے وہ اتناامیرکرکٹرہے لیکن اس کے باوجودسادہ زندگی گزارتاہے۔جواب میں لڑکے نے کہاکہ آفریدی میں غصہ بہت زیادہ ہے عرشی خان نے کہاکہ اب توبہت کم ہوگیاپہلے آفریدی کاغصہ بہت زیادہ ہوتاتھابھارتی کرکٹرز سے لڑپڑتاتھالیکن فیلڈ کے باہروہ دوست تھے ۔زیادہ تربھارتی کرکٹرز آفریدی کوبہت پسندکرتے ہیںآفریدی ایک توسینئرہے پاکستان تودورکی بات بھارت میں بھی اس کاکنٹرول زبردست ہے۔آفریدی کوبھارت میں لوگ 2015کے بعدزیادہ جانتے ہیں اس سے پہلے اتنانہیں جانتے تھے۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>