تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

دپیکا اور قطرینہ کے ساتھ چکر کے تلخ تجربات اور ماہرہ خان کے ساتھ تصویروں

  3 دسمبر‬‮ 2017   |    06:54     |     شوبز

لاہور (نیوز ڈیسک ) دپیکا اور قطرینہ کے ساتھ چکر کے تلخ تجربات اور ماہرہ خان کے ساتھ تصویروں کے تنازع کے بعد چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کا بالی وڈ کی حسیناؤں پر سے بھروسہ اٹھ گیا۔ ان کی والدہ نیتو سنگھ کپور نے لڑکی کی تلاش شروع کر دی ہے۔ بھارتی میڈٰیا کے مطابق لندن کے ایک کاروباری خاندان کی لڑکی کو رنبیر کے لیے پسند کیا گیا ہے۔ کپور فیملی میں

ہر وقت رنبیر کی شادی کے چرچے رہنے لگے ہیں۔ رنبیر کپور آجکل سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>