تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

گزشتہ ماہ سوشل میڈیا پر پولیس آفیسر کے لباس میں خوبصورت کائنات

  3 دسمبر‬‮ 2017   |    08:43     |     شوبز

نئی دہلی(ڈیلی آزادنیو زڈیسک )گزشتہ ماہ سوشل میڈیا پر پولیس آفیسر کے لباس میں خوبصورت کائنات ارورا سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کافی ہٹ ہوئیں ہیں ۔ تاہم ان کے بارے میں کسی کو کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ ایک تھانے کی ایس ایچ او یا پھر بالی ووڈ کی اداکارہ ہیں ۔ لیکن کچھ ہی دنوں میں ان کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی کہ وہ بھارتی اداکارہ کائنا ارورا ہیں ۔ ان کے بارے میں

 یہ بھی خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ معروف بالی ووڈ اداکارہ دیویا بھارتی کی چھوٹی بہن ہیں تاہم اس بارے میں یہ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ وہ ان کی بہن یا پھر کوئی اور ہیں ۔ جب تک وہ وہ خود اس بارےمیں کچھ نہیں کہتیں ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب کی ایک SHO ہے جو بہت خوبصورت ہے۔ کافی دنوں سے انکی فوٹو وائرل ہورہی ہے۔ لوگ بھی انہیں پولیس افسر سمجھ بیٹھے ہیں۔ لیکن اس تصویر کی حقیقت کچھ اور ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک، انسٹا گرام، ٹویٹر اور واٹس ایپ پر جس خاتون کی پنجاب پولیس کی ایس ایچ او بتایا جارہا ہے، اصل میں ایک بالی ووڈ اداکارہ ہے۔ جس کا نام کائنات ارورا ےاس وقت وہ ایک پنجابی فلم کر رہی ہے. انہوں نے خود Instagram پر اس بات کی تصدیق کی ہےجبکہ ان کےبارے میں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ یہ دیویا بھارتی کی بہن ہیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>