تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ڈزنی 1998 میں آنے والی اینیمیٹڈ چینی کہانی پرمبنی فلم ’لائیو ایکشن‘ سے

  3 دسمبر‬‮ 2017   |    10:33     |     شوبز

لاہور(ڈیلی آزادنیو زڈیسک ) ڈزنی 1998 میں آنے والی اینیمیٹڈ چینی کہانی پرمبنی فلم ’لائیو ایکشن‘ سے ماخوذ ایک نئی فلم بنانے جا رہا ہے.جس کے لیے اسے ایک ایسی ہیروئن کی تلاش تھی۔ جو نہ صرف مارشل آرٹ کی ماہر ہو، بلکہ اسے انگریزی بھی روانی سے آتی ہے۔فلم کی ٹیم نے ایسی ہیروئن کی تلاش کے لیے دنیا کے 5 براعظموں کی ایک ہزار لڑکیوں کے آڈیشن کیے۔

جس کے بعد جاکر وہ ایک ایسی لڑکی ڈھونڈنے میں کامیاب ہوئی۔ فلم کی ٹیم نے اپنی فلم کے لیے مارشل آرٹس کی ماہر اور روانی سے انگریزی بولنے والی چینی اداکارہ 30 سالہ لیو یفائے کو فلم کے لیے منتخب کرلیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>