تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سویڈن کی گنجی نرس ماڈل بن گءی، اپنے اس مصنوعی بالوں والے اقدام کو کئی برس تک خفیہ رکھ کر بدستور نرس بن کر کام کرتی رہی

  8 دسمبر‬‮ 2017   |    08:47     |     شوبز

لاہور: (ڈیلی آزاد) برطانوی میڈیا کے مطابق سویڈن کی 14 سالہ لڑکی بال گرنے کی بیماری میں مبتلا ہو گئی جس کا علاج ممکن نہیں تھا جس کے بعد وہ بتدریج گنج پن کی جانب مائل ہو گئی۔ بال گرنے کے دوران لڑکی نے ہر ممکن کوشش کی کہ کسی طرح یہ بیماری ختم ہوجائے تاہم یہ ممکن نہ ہوا اور اسے

یہ حقیقت تسلیم کرنا پڑی کہ وہ جلد ہی گنجی ہو جائے گی جب کہ اس بیماری کا سب سے پہلے اس کے گھر والوں کو علم ہوا تاہم لڑکی نے اپنے قریبی دوست کو بھی اس سے آگاہ کیا۔تھریس ہینسن کے مطابق انہوں نے گنج پن کو راز رکھا اور باقدعدگی کے ساتھ اپنے بال چھپانے کے لیے برسوں تک مصنوعی بالوں کی وگ پہننی، ماڈل کا کہنا تھا کہ کوئی میرے گرتے ہوئے اور کم ہوتے ہوئے بالوں کے بارے میں کچھ کہتا تھا تو میں بہت سنجیدہ ہو جاتی تھی لہذا اپنے اس مصنوعی بالوں والے اقدام کو کئی برس تک خفیہ رکھ کر بدستور نرس بن کر کام کرتی رہی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>