تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اس عمل پر عمل کریں آپ کو کبھی پیسوں کی کمی نہیں ہوگی

  20 جون‬‮ 2017   |    02:08     |     ڈیلی آزاد سپیشل

اسلام آباد(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک)آج کل کے مہنگائی کے دور میں غریب آدمی کا گزر بسر مشکل ہو چکا ہے ۔اگرہم اپنے رہن سہن کو اسلام میں ڈھال لیں تو بہت سے مسائل خود بخود حل ہو جائینگے،آج ہم اپنے پڑھنے والوں کیلئے ایک ایسا عمل بتائیں گے کہ آپ کو کبھی پیسوں کا مسئلہ نہیں رہے گا۔یہ آزمودہ عمل ہے آپ اسے ضرور استعمال کریں آپ کو کبھی پیسوں کی کمی نہیں رہے گی۔

جس کو اگر آپ لکھ کر جیب یا پرس میں رکھیں تو آپ کی جیب سے کبھی پیسے ختم نہیں ہونگے اور وہ آسان سا عمل یہ ہے۔”الغنی“ لکھ کر آپ اپنے پرس یا جیب میں رکھ لیں تو آپ کے پاس کبھی پیسے ختم نہیں ہونگے اور مال میں اضافہ ہوگا۔مزید تفصیلات کیلئے ویڈیو دیکھیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
84%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
4%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>