تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم ضرو ر بنیں گے،ماہر علم نجوم کا دعویٰ

  31 دسمبر‬‮ 2016   |    11:23     |     ڈیلی آزاد سپیشل

اسلام آباد(ڈیلی آزاد سپیشل )آج 2016کا آخری دن ہے ۔یہ سال جہاں دنیا بھر کیلئے بڑا بھاری رہا وہیں پاکستان کیلئے بھی کسی طرح کم نہیں تھا۔پاکستان میں جہا ں ایک طرف پانامہ لیکس کی وجہ سے نوازشریف اور انکی فیملی کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا وہیں عمران خان کی بھی تیسری شادی کی افواہیں گردش کرتی رہیں ۔نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ایک مشہور ماہر علم نجوم ابو بکر صابر عمران خان سے متعلق انکشاف کرتے ہیں کہ وہ ضرور پاکستان کے وزیر اعظم بنیں گے اور پاکستانی عوام کی خدمت کرینگے۔

وقت کا تعین کرتے وقت انہوں نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی مثال دی ۔ابوبکر صابر نے کہا کہ 2017عمران خان کیلئے بہتر ثابت ہوگا اور 2018کے الیکشن کا اعلان ہوتے ہی تحریک انصاف میں نئی جان پڑ جائیگی۔انہوں نے مزید کیا کہا آئیے آپ بھی سنئے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
13%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>