تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

جاوید ہاشمی نے امریکی کمپنی سے 2کروڑ لیکر پاکستان میں ویاگرا متعارف کرائی، مبشر لقمان کا انکشاف

  2 جنوری‬‮ 2017   |    12:22     |     ڈیلی آزاد سپیشل

اسلام آباد(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)ان دنوں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور جاوید ہاشمی کے درمیان لفظی گولہ باری عروج پر ہے دونوں رہنما ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کر رہے ہیں ۔ اب ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرا م میں میزبان مبشر لقمان نے انکشاف کیا ہے کہ جاوید ہاشمی جب نوازشریف حکومت میں وزیر صحت تھے تو انہوں نے ایک امریکی کمپنی سے 2کروڑ روپے رشوت لیکر پاکستان میں ویاگرا متعارف کرائی ۔

پروگرا م میں شریک مہمانوں نے کہا کہ جاوید ہاشمی کا یہ فیصلہ بہت سے لوگوں کیلئے اچھا بھی تھا۔یاد رہے کہ جاوید ہاشمی 1997سے 1999تک کے عرصے کے دوران وفاقی وزیر صحت رہ چکے ہیں۔پروگرام میں مزید کی باتیں ہوئی آئیے آپ خود ہی سن لیجئے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ڈیلی آزاد سپیشل

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>