تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ایک فقیر ایک پھل والے کے پاس گیااور ۔۔۔

  4 جنوری‬‮ 2017   |    07:23     |     ڈیلی آزاد سپیشل

ایک فقیر ایک پھل والے کے پاس گیا اور کہا کہ اللہ کے نام پر کچھ دے دو ۔ پھل والے نے فقیر کو گھور کے دیکھا اور پھر ایک گلا سڑ آم اٹھا کر فقیر کی جھولی میں ڈال دیا فقیر کچھ دیر وہیں کھڑا کچھ سوچتا رہا اور پھر پھل والےکو بیس روپے نکال کر دیئے اور کہا کہ بیس روپے کے آم دے دو۔ دکاندار نے دو بہترین آم اٹھا ئے اور لفافے میں ڈال کر فقیر کو دے دیئے ۔ فقیر نے ایک ہاتھ میں گلا سڑ ا آم لیا اور دوسرے ہاتھ میں بہترین

آموں والا لفافہ لیا اور آسمان کی طرف نگاہ کر کے کہنے لگا دیکھ اے اللہ تجھے کیا دیا اور مجھے کیا دیا ؟ نبی اکرم ؐ کا ارشاد ہے کہ’’تم میں سےکوئی شخص اس وقت تک کامل ایمان مومن نہیں بن سکتا جب تک وہ اپنی پسندیدہ چیز اللہ کے راستے میں قربان نہ کر دے۔ قارئین سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام ہر مسلمان تک پہنچ جائے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
98%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
2%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>