تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

گرل فرینڈ یا جدید دور کی

  2 جولائی 2017   |    10:51     |     ڈیلی آزاد سپیشل

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے قبل زمانہ قدیم میں عورت کے دو سٹیٹس چلے آ رہے تھے:ایک:باعزت ، خاندانی خاتون جس کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کے لئے باقاعدہ نکاح کیا جاتا تھادوسری:منڈیوں میں بکنے والی ، قابل خرید و فروخت عورت جس کو "لونڈی" کہا جاتا تھا، لونڈی کا سٹیٹس یہ تھا کہ جو بھی اس کا ریٹ لگا کر اس کو خرید لیتا وہ اسی کی ہوتی اور اس کے

ساتھ اس کا مالک بغیر نکاح کے جنسی تعلقات قائم کر سکتا تھا ، اسے تقریبا قانونی حیثیت حاصل تھی۔اسلام نے غلامی کے تصور کی حوصلہ شکنی کی اور غلاموں اور لونڈیوں کو آزاد کروا دیالیکن آج پھر کچھ لڑکیاں اپنے آپ کو باعزت ، خاندانی اور نکاح کے ذریعے گھر کی مالکن کے مرتبے سے گرا کر وہی لونڈی کے درجے پر لے آئی ہیں،اور اس "جدید دور کی لونڈی" کا نام ہے "گرل فرینڈ" جس کے بارے ابن آدم کا دعوی ہے کہ وہ اس کو گھٹیا سے گفٹ اور چند بار کی شاپنگ کے عوض "خرید" لیتا ہے سوچنا عورت کو چاہیئے کہ وہ نکاح کر کے گھر بسانا چاہتی ہے یا "گرل فرینڈ" بن کر کسی کے لئے "ٹائم پاس"

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
88%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
5%
پسند ںہیں آئی
1%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>