تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ایک عورت نـے کسی عالم سے پوچھا

  14 جولائی 2017   |    07:07     |     ڈیلی آزاد سپیشل

* ایک عورت نے کسی عالم سے پوچھا : اسلام نے ہمیں شوہر کی اطاعت اور فرماں برداری کا پابند کیوں کیا ہے، شوہر کو ہماری اطاعت کا پابند کیوں نہیں بنایا ؟عالم نے پوچھا : تیرے کتنے بیٹے ہیں ؟عورت بولى : تین بیٹے !اس پر عالم نے جواب دیا : اللہ نے تجھے ایک مرد کی اطاعت کا حکم دیا، اور تین مردوں کو تیری اطاعت کا حکم دیا، تیری اطاعت اور تیرے ساتھ

اچھا معاملہ کیے بغیر وہ ہر گز جنت میں داخل نہیں ہو سکیں گے، اب تُو بتا کہ زیادہ پابند کون ہے ؟؟؟عورت نے جواب دیا : بے شک اسلام کی نعمت پر میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
91%
ٹھیک ہے
4%
کوئی رائے نہیں
2%
پسند ںہیں آئی
4%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>