تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

جو لوگ بے اولاد ہیں

  7 جنوری‬‮ 2017   |    07:39     |     ڈیلی آزاد سپیشل

جو لوگ بے اولاد ہیں وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں اور ہوسکے تو جو بہنیں بھائی اس پریشانی میں مبتلا ہیں ان تک یہ پوسٹ ضرور پہنچائیں . طلب اولاد کے لیےکونسی دعا ہے؟ قرآن و احادیث کی روشنی میں رہنمائی کریں_____یہ سوال کافی بھائیوں اور بہنوں نے کیا . میں ان شاء کوشش کروں گی تھوڑا تفصیل سے جواب دوں رَ‌بِّ هَب لى مِن لَدُنكَ ذُرِّ‌يَّةً طَيِّبَةً ۖ إِنَّكَ سَميعُ الدُّعاءِ( آل عمران: 38) اے میرے پروردگار! مجھے اپنے پاس سے پاکیزه اولاد عطا فرما، بے شک تو دعا کا سننے والا ہے۔ . رَ‌بِّ هَب لى مِنَ الصّـٰلِحينَ ( الصافات:100) اے میرے رب! مجھے نیک بخت اولاد عطا فرما۔ . اولاد طلب کرنے کے لئے کثرت سے استغفار کرنا چاہیے دلیل قرآن کی یہ آیت ، اور میں نے کہا کہ اپنے رب سے استغفار کرو وہ یقینن بڑا بخشنے والا ہے وہ تم پر آسمان سے کو خوب برساتا ہوا چھوڑ دے گا اور تمہیں خوب پے در پے مال اور اولاد میں ترقی دے گا اور تمہیں باغات دے گا اور تمھارنے لئے نہریں نکالے گا ___نوح ٥-١٢ .

حسن بصر ی رح سے اولاد کے بارے میں سوال کیا کسی نے کہ میری اولاد نہیں ہے تو انہوں نے یہی آیت تلاوت فرمائی اور فرمایا کہ کثرت سے استغفار کرو اللہ اولاد دے گا ___احسن البیان صفہ ١٦٣٤ . استغفار کی مختلف دعائیں ہیں مختصر دعائیں لکھتا ہوں ! استغفر اللہ و اتوب علیہ استغفراللہ الذی لا اله الا ھوالحی القیوم و اتوب علیہ ترجمعہ ! میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں جس کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں وہ زندہ ہے قائم رکھنے والا ہے اور میں اس کے حضور توبہ کرتا ہوں ________صیح ابو داؤد #١٥١٧.

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ڈیلی آزاد سپیشل

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>