تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بیوی کے کہنے پرماںکوگالی دینے والوںکاانجام

  11 جنوری‬‮ 2017   |    03:01     |     ڈیلی آزاد سپیشل

اسلام آباد (ڈیلی آزادنیوزڈیسک)حضوراکرم ؐ نے فرمایاکہ جب میری امت ان کاموںکاشکارہوجائے گی۔حکومت کاخزانہ لوٹاجائے گا،امانت کوکھایاجائے گا،زکواۃ دینے سے انکارکیاجائےگا،علما دین کوبیچ کھائیں گےقبیلے کاسردارفاسق ہوگاحکومت نکمےلوگوں کے ہاتھ میں ہوگی ،بیوی کے فرمانبردارہوں اوراس کے کہنے پرماںکوگالیاں دیں گے،دوست کوگلے لگائیں گے اورباپ کودھکےدیں گےایک دوسرے کی عزت کریں گے ،اندرنفرت چھپائیں گے

مسجدیں فرقہ واریت کی آگ سے بھڑکنے لگ جائیں گی،گانابجاناعام ہوجائے گا۔شراب پی جائے گی اورآج کے لوگ پہلے لوگوں کوبرابھلاکہیں گےپھراوپرنیچے خداکی طرف سے عذاب آتے رہیں گے۔یہاں تک کہ لو ٹ کراللہ کی طرف رجوع نہ ہو ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>