تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ایک شخص کا جسم پر شیر گدوانا اور زخم کی تکلیف برداشت نہ کرنا

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    03:54     |     ڈیلی آزاد سپیشل

ایک شخص ایک نائی کے پاس گیا اور کہنے لگا کہ میرے جس پر ایک خوفناک شیر گو دوے تاکہ میں محفل میں پختہ کار دکھائی دوں۔ اس نے شیر گودنے کے لئے جب سوئیاں چھبونی شروع کیں تب وہ تکلیف کے سبب چلانے لگا اور اس نے دریافت کیا کہ کیا بنا رہے ہو۔ نائی نے جواب دیا کہ دم بنا رہا ہوں۔ اس نے کہا کہ دم کو چھوڑ دو کیونکہ

شیر دم کے بغیر بھی ہوتے ہیں۔یہ سلسلہ چلتا رہا وہ جو بھی عضو بنانے لگتا وہ اسے منع کر دیتا کہ نہ بناؤ۔ نائی حیران ہوا کہ یہ کیسا شخص ہے جو ہر ایک عضو بنانے سے منع کر رہا ہے اور اس نے سوئی ہاتھ سے چھوڑ دی اور کہنے لگا کہ دنیا میں کہیں دم کے بغیر سر کے بغیر یا پیٹ کے بغیر شیر پایاتا جاتا ہے۔اگر تم سوئی چھبنے کی تکلیف گوارا نہیں کر سکتے تب تم خوفناک شیر کی بات کیوں کرتے ہو۔ برادر سوئی کی درد پر صبر کرنا سیکھ تاکہ تجھے تیرے بن دین نفس کے ڈنک سے نجات حاصل ہو۔ بشکریہ مسعود مفتی، زاہد ملک

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ڈیلی آزاد سپیشل

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>