تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

میری امی

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    04:02     |     ڈیلی آزاد سپیشل

ابا جی مجھے مارتے تھے تو امی بچا لیتی تھیں۔ ایک دن میں نے سوچا اگر امی پٹائی کریں گی تو ابا جی کیا کریں گے اور یہ دیکھنے کے لیے کہ کیا ہوتا ہے میں نے امی کا کہا نہ مانا۔ انہوں نے کہا کہ بازار سے دہی لا دو، میں نہ لایا۔ انہوں نے سالن کم دیا، میں نے زیادہ پر اصرار کیا۔ انہوں نے کہا پیڑھی کے اوپر

بیٹھ کر روٹی کھاؤ۔میں نے زمین پر دری بچھائی اور اس پر بیٹھ گیا ۔ کپڑے میلے کر لیے۔ میرا لہجہ بھی گستا خانہ تھا۔ مجھے پوری توقع تھی کہ امی ضروری ماریں گی۔ مگر انہوں نے کیا یہ کہ مجھے سینے سے لگا کر کہا : ” کیوں دلور (دلاور) پتر ! میں صدقے، بیمار تو نہیں ہے تو ؟ “ اس وقت میرے آنسو تھے کہ رکتے ہی نہیں تھے۔ انہوں نے کہا پیڑھی کے اوپر بیٹھ کر روٹی کھاؤ۔میں نے زمین پر دری بچھائی اور اس پر بیٹھ گیا ۔ کپڑے میلے کر لیے۔ میرا لہجہ بھی گستا خانہ تھا۔ مجھے پوری توقع تھی کہ امی ضروری ماریں گی۔ مگر انہوں نے کیا یہ کہ مجھے سینے سے لگا کر کہا : ” کیوں دلور (دلاور) پتر ! میں صدقے، بیمار تو نہیں ہے تو ؟ “ اس وقت میرے آنسو تھے کہ رکتے ہی نہیں تھے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ڈیلی آزاد سپیشل

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>