تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

روضہ رسول ؐ میں نظر آنیوالی یہ کھڑکی کیوں رکھی گئی تھی ، بخاری شریف میں حدیث ہے کہ مدینہ شریف میں ۔۔۔

  30 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:17     |     ڈیلی آزاد سپیشل

بخاری شریف میں حدیث ہے کہ مدینہ شریف میں بارش نہیں برس رہی تھی قحط سالی پڑ گئی ۔کچھ صحابی اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنها کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ اماں جان کوئی ایسا وظیفہ کوئی ایسا امر بتائیں کہ قحط سالی ختم ہو جائے اور ابر رحمت برسنے لگے۔تو اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ طاہرہ طیبہ رضی اللہ عنها فرمانے لگیں کہ

روضئہ رسولؐ کی چھت پر جو روشندان یعنی کھڑکی رکھی گئی ہے اسے کھول دو.جب روضئہ رسول کا اور آسمان کا سامنہ ہوا تو خوب بارش برسنے لگی یہاں تک کہ لوگ دوبارہ ام المومنین کی بارگاہ میں حاظر ہوئے اور روضئہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ کهڑکی دوبارہ بند کر دو.چنانچہ کھڑکی بند کرتے ہی بارش تھم گئیبارش روکنے کے وظائف و تدابیر دریافت کرنے لگے۔تو اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنها نے فرمایا کہ روضئہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ کهڑکی دوبارہ بند کر دو.چنانچہ کھڑکی بند کرتے ہی بارش تھم گئی

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
82%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
5%
پسند ںہیں آئی
5%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ڈیلی آزاد سپیشل

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>