تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اہم ملک کی ٹیم کی پاکستان آمد ،تاریخ بارے پتہ چل گیا

  6 جنوری‬‮ 2017   |    11:03     |     کھیل

لاہور(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک ) ملائیشیاء کی کرکٹ ٹیم کا25رکنی دستہ آئندے ہفتے پاکستان آئے گا ۔ بتایاگیا ہے کہ ملائیشین کرکٹ ٹیم کا 25رکنی دستہ آئندہ ہفتے پاکستان پہنچے گا۔ ملائیشین کرکٹ ٹیم اپنے دورے کے دوران نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تربیت حاصل کرے گی اور مقامی کلبز کے خلاف 5میچ بھی کھیلے گی ۔ ملائیشین کرکٹ ٹیم اپنے دورے کے دوران نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تربیت حاصل کرے گی اور مقامی کلبز کے خلاف 5میچ بھی کھیلے گی ۔

ملائیشین کرکٹ ٹیم اپنے دورے کے دوران نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تربیت حاصل کرے گی اور مقامی کلبز کے خلاف 5میچ بھی کھیلے گی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>