تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست پاکستان کی رینکنگ پر بجلی بن کر گری

  7 جنوری‬‮ 2017   |    11:47     |     کھیل

دبئی (ڈیلی آزادنیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ جاری کردی گئی ،،آسٹریلیا سے وائٹ واش کی ہزیمت کا سامنا کرنے والی پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے،تازہ رینکنگ کے مطابق پاکستان کے پانچ ریٹنگ پوائنٹس کم ہوئے ہیں اور وہ تیسرے سے پانچویں نمبر پر چلا گیا ہے درجہ بندی کے مطابق بھارت ایک سو بیس پوائنٹس کیساتھ بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہے

آسٹریلیا دوسرے ،جنوبی افریقہ تیسرے اور انگلینڈ چوتھے نمبر پر موجود ہے اس کے علاوہ نیوزی لینڈ چھٹے،سری لنکا ساتویں اور ویسٹ انڈیز آٹھویں نمبر پر ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>