تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

یونس خان کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی

  7 جنوری‬‮ 2017   |    04:04     |     کھیل

سڈنی(نیوز ڈیسک)یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور نہ کر سکے۔پاکستان کے سینئر ترین بیٹسمین یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور نہ کر سکے۔یونس خان کو یہ کارنامہ انجام دینے والا پہلا پاکستانی بیٹسمین بننے کیلئے مزید 23 رنز درکار ہیں۔ سڈنی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں جب وہ بیٹنگ کیلئے آئے تو انہیں اپنے 10 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے 36 رنز کی ضرورت تھی لیکن وہ 13 رنز

ہی بنا سکے۔سینئر بیٹسمین اب اس ریکارڈ سے 23 رنز کی دوری پر ہیں۔ یونس خان پہلے ہی سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے پاکستانی پلیئر کا اعزاز رکھتے ہیں جب کہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 11 ہزار 701 رنز کے ساتھ انضمام الحق پاکستان کے ٹاپ اسکورر ہیں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
57%
ٹھیک ہے
29%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
14%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>