تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

یونس کا خان کے دھماکے دار بیٹنگ کام نہ آئی ، بڑا ریکارڈ اپنے نام کرنے سے رہ گئے

  7 جنوری‬‮ 2017   |    11:18     |     کھیل

سڈنی(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک)پاکستان کے سینئر ترین بیٹسمین یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور نہ کر سکے۔یونس خان کو یہ کارنامہ انجام دینے والا پہلا پاکستانی بیٹسمین بننے کیلئے مزید 23 رنز درکار ہیں ٗسڈنی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں جب وہ بیٹنگ کیلئے آئے تو انہیں اپنے 10 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے 36 رنز کی ضرورت تھی تاہم وہ 13 رنز ہی بنا سکے سینئر بیٹسمین اب اس ریکارڈ سے 23 رنز کی دوری پر ہیں۔

یونس خان پہلے ہی سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے پاکستانی پلیئر کا اعزاز رکھتے ہیں ٗ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 11 ہزار 701 رنز کے ساتھ انضمام الحق پاکستان کے ٹاپ اسکورر ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>