تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

محمد حفیظ کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

  7 جنوری‬‮ 2017   |    11:18     |     کھیل

کراچی( نیو ز ڈیسک )سلیکشن کمیٹی نے مینجمنٹ کے سامنے گٹھنے ٹیک دیے،حفیظ ٹیم میں شامل شہریارخان نے بھی اس کی منظوری دے دی، حفیظ جلد بطور 16 ویں کھلاڑی ٹیم کو جوائن کر لیں گے سلیکشن کمیٹی نے ٹیم مینجمنٹ کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے حفیظ کو آسٹریلیا بھیجنے کا مطالبہ منظور کرلیا، ابتدا میں اعلان شدہ اسکواڈ میں آل راؤنڈر شامل نہیں تھے جس پر کپتان اظہر علی ناخوش دکھائی دیے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق انضمام الحق کی زیرسربراہی سلیکشن

کمیٹی نے کپتان اظہر علی اور کوچ مکی آرتھر پر مشتمل ٹیم مینجمنٹ کی درخواست تسلیم کرتے ہوئے ون ڈے سیریز کیلیے محمد حفیظ کو آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے، چیئرمین بورڈ شہریارخان نے بھی اس کی منظوری دے دی، حفیظ جلد بطور 16 ویں کھلاڑی ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>