تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرمحمدعرفان کی والدہ انتقال کرگئیں

  9 جنوری‬‮ 2017   |    11:29     |     کھیل

لاہور(ڈیلی آزادنیوزڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرماں جیسی عظیم نعمت سے محروم ہوگئے ۔محمدعرفان کی والدہ طویل علالت کے بعدانتقال کرگئیں۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرکی والدہ کاانتقال ہوگیاجن کی نمازجنازہ آبائی شہرمیں اداکی جائے گی ۔واضح رہے کہ محمدعرفان اس وقت قومی ٹیم کے ساتھ دورہ آسٹریلیاپرہیں

اورکچھ عرصہ قبل انکے والدکاانتقال ہوگیاتھا۔محمدعرفان کی والدہ کاانتقال اس وقت ہواجب وہ دورہ آسٹریلیاپرہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین تصاویر


>