تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سرفرازاحمداسلحہ چلاتے ہوئے

  9 جنوری‬‮ 2017   |    12:55     |     کھیل

اسلام آباد(ڈیلی آزادنیوزڈیسک)دورہ آسٹریلیامیں اپنے جوہردکھانےو الے قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپراورمایہ نازبیٹسمین سرفرازاحمدکی ایک یادگارتصویرمنظرعام پرآئی ہے جس میں وہ پاک فوج سے اسلحہ چلانے کی تربیت حاصل کررہے ہیں یہ تصویراس وقت کی ہے جب قومی ٹیم کوناقص کارکردگی کے باعث سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورمیں ٹریننگ کے لیے کاکول میں پاک فوج کی ملٹری اکیڈمی میں تربیت کے لیے بھیجاگیا۔پاک فوج کی جانب سے تربیت کے بعدقومی ٹیم انگلینڈ کےد ورے پرروانہ ہوئی

اورپاک فوج کی اسی تربیت کی وجہ سے قومی ٹیم نے قابل ذکرکارکردگی کامظاہرہ کیاجس کے بعدمصباح الحق اوربعدمیں پوری ٹیم نے پش اپس لگائے جوبعدمیں ملکی سطح پرٹرینڈ بن گیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>