تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

جنید خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

  9 جنوری‬‮ 2017   |    03:33     |     کھیل

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ میں فاسٹ بالر جنید خان کو شامل کرلیاگیاہے۔پی سی بی کے مطابق جنید خان کو محمد عرفان کی جگہ ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیاگیاہے۔جنیدخان کی سفری دستاویزات مکمل ہیں،وہ جلدآسٹریلیائ￿ روانہ ہونگے۔محمد عرفان اپنی والدہ کے انتقال کی وجہ سے آج پاکستان واپس آرہے ہیں۔ جنید خان کئی ماہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم سے باہر تھے۔ جنید خان بائیں ہاتھ سے تیز گیند کرتے ہیں۔پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان پہلاون ڈے جمعہ کوبرسبین میں ہوگا

ہونگے۔محمد عرفان اپنی والدہ کے انتقال کی وجہ سے آج پاکستان واپس آرہے ہیں۔ جنید خان کئی ماہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم سے باہر تھے۔ جنید خان بائیں ہاتھ سے تیز گیند کرتے ہیں۔پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان پہلاون ڈے جمعہ کوبرسبین میں ہوگا

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
92%
ٹھیک ہے
5%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
3%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>