تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

جارحانہ بلے باز کرس گیل ہسپتال پہنچ گئے

  9 جنوری‬‮ 2017   |    10:20     |     کھیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جارحانہ بلے باز کرس گیل نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ہسپتال کے بستر پر موجو د بلے باز کے ہاتھ میں ڈرپ لگی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق تصویرکیساتھ انہوں نے لکھا کہ بادشاہ کی عمر دراز ہو۔ واضح رہے کہ مداحوں نے ا ن کے تصویرکودیکھ کر پریشان ہوگئےہیں لیکن واضح رہے کہ گیل نے اپنی بیماری کی نوعیت نہیں بتائی ۔ تاہم ویسٹ انڈین بیٹسمین کی نگاہیں صحتیاب ہونے کے بعد پاکستان سپر لیگ کی تیاریوں پر مرکوز ہیں۔

عمر دراز ہو۔ واضح رہے کہ مداحوں نے ا ن کے تصویرکودیکھ کر پریشان ہوگئےہیں لیکن واضح رہے کہ گیل نے اپنی بیماری کی نوعیت نہیں بتائی ۔ تاہم ویسٹ انڈین بیٹسمین کی نگاہیں صحتیاب ہونے کے بعد پاکستان سپر لیگ کی تیاریوں پر مرکوز ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>