تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بورڈ چیف کو ’’احمق‘‘ کہنے والےکھلاڑی ٹیم سے باہر

  10 جنوری‬‮ 2017   |    11:55     |     کھیل

پورٹ آف اسپین(نیوز ڈیسک ) ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو نے ڈیرن براوو کوڈومیسٹک ون ڈے کپ کیلیے ٹیم سے باہر کردیا۔ایونٹ کا آغاز 24 جنوری سے ہورہا ہے، ٹی ٹی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو سورج رگوناتھ کا کہنا ہے کہ ڈیرن براوو کی دستیابی صرف اس صورت قابل قبول ہوگی جب وہ بورڈ کے ساتھ مل بیٹھ کر اپنے مسائل حل کریں گے۔ یاد رہے کہ گذشتہ برس دورہ زمبابوے کے دوران براوو کو سی کیٹیگری ملنے پر ویسٹ انڈین بورڈ کے صدر ڈیوڈ کیمرون نے فارم کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، جواب میں براوو نے کیمرون کو بڑا احمق قرار دیا تھا۔ دسمبر میں بورڈ کی جانب سے انھیں معاملات طے کرنے کیلیے میٹنگ کی خاطر بلایا گیا مگر الٹا انھوں نے قانونی نوٹس ہی بھیج دیا تھا۔

بورڈ کے صدر ڈیوڈ کیمرون نے فارم کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، جواب میں براوو نے کیمرون کو بڑا احمق قرار دیا تھا۔ دسمبر میں بورڈ کی جانب سے انھیں معاملات طے کرنے کیلیے میٹنگ کی خاطر بلایا گیا مگر الٹا انھوں نے قانونی نوٹس ہی بھیج دیا تھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین تصاویر


>